تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم ٹُوٹ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم ٹُوٹ جانا کے معانیدیکھیے
دَم ٹُوٹ جانا کے اردو معانی
- جانکنی کے وقت سان٘س اُکھڑنا، قریب٘ امرگ ہونا.
- پیراک کا حبسِ دم پر قابو نہ رہنا، سان٘س روکنے کی مشق پر قادر نہ ہونا.
- حوصلہ ہارنا.
- سان٘س پھولنا ، سان٘س بے قابو ہونا.
- گھوڑے کی رفتار کم کرنا
दम टूट जाना के हिंदी अर्थ
- सांस फूलना, सांस बेक़ाबू होना
- जांकनी के वक़्त सांस उखड़ना, करेबक अमरग होना
- घोड़े की रफ़्तार कम करना
- हौसला हारना
- पैराक का हब्स-ए-दम पर क़ाबू ना रहना, सांस रोकने की मश्क़ पर क़ादिर ना होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم ٹُوٹ جانا)
دَم ٹُوٹ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔