تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم زَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم زَدَن کے معانیدیکھیے
دَم زَدَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سانس لینا، دم سادھنا، حبس دم کرنا، سانس ضبط کرنا
- دم مارنا، کچھ کہنا، زبان کھولنا
- لمحہ بھر، ذرا سی دیر
- سکوت اختیار کرنا، حرکت نہ کرنا
شعر
ختم ہے شب چہرۂ مشرق سے اٹھتی ہے نقاب
دم زدن میں روشنی ہی روشنی ہو جائے گی
تمام عمر کے آنسو اسے بجھا نہ سکے
جو دل سے تا بہ جگر دم زدن میں آگ لگی
نہیں ہے دہر میں یار اے دم زدن ثاقبؔ
بس ایک سانس میں طے ماجرائے ہستی ہے
English meaning of dam-zadan
Noun, Masculine
- take breath
- pretending or making a claim, to say something, moment, a bit late
- keeping silence, hesitating
दम-ज़दन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सांस लेना
- दम मारना, कुछ कहना, ज़बान खोलना
- क्षण, लम्हा भर, ज़रा-सी देर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم زَدَن)
دَم زَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔