تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمادَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمادَم کے معانیدیکھیے
دَمادَم کے اردو معانی
فعل متعلق
- متواتر، پے در پے، مسلسل، دم بہ دم
اسم، مذکر
- ایک دانہ جو لوبیے سے مشابہت رکھتا ہے اس کی دو قسمیں ہیں، بالکل سرخ اور سرخ لوبیا کی طرح ہوتا ہے مگر دانہ اس کا سرخ لوبیا کے دانے سے چھوٹا ہوتا ہے اور رنگ میں اس کے رنگ سرخی بھی زیادہ ہوتی ہے اور اس سے شفاف بھی زیادہ ہوتا ہے، دوسری قسم کا دانہ پہلی قسم سے بھی چھوٹا ہوتا ہے مونگ کے دانے کے برابر ہوتا ہے اور سر پر ایک سیاہ نقطہ ہوتا ہے
شعر
یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید
کہ آ رہی ہے دمادم صدائے کن فیکوں
English meaning of damaadam
Adverb
- every moment, moment by moment, each instance
- continuously, incessantly
Adverb
- continuously
- frantically (leaping and making noise in a fit of ecstasy)
दमादम के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- लगातार, बार-बार, निरंतर, पल-पल
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक दाना जो लोबिए से समानता रखता है उसकी दो प्रजातियाँ हैं, बिल्कुल सुर्ख़ अर्थात गहरा लाल और सुर्ख़ लोबिया की तरह होता है मगर दाना उसका सुर्ख़ लोबिया के दाने से छोटा होता है और रंग में उसके गहरा लाल रंग भी ज़्यादा होता है और उससे पारदर्शक भी ज़्यादा होता है, दूसरी प्रजाति का दाना पहली प्रजाति से भी छोटा होता है मूँग के दाने के बराबर होता है और सर पर एक काला बिंदु होता है
دَمادَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمادَم)
دَمادَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔