تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے" کے متعقلہ نتائج

دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے

سستی چیز خراب ہوتی ہے، کم پیسے میں کوئی اچھی چیز کیسے آ سکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے کے معانیدیکھیے

دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے

dam.Dii kii nihaarii me.n TaaT ke Tuk.Deदमड़ी की निहारी में टाट के टुकड़े

ضرب المثل

دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے کے اردو معانی

  • سستی چیز خراب ہوتی ہے، کم پیسے میں کوئی اچھی چیز کیسے آ سکتی ہے

    مثال - کہتے ہیں ایک آدمی نے دمڑی کی نہاری لی اس میں سے ٹاٹ کا ٹکڑا نِکلا دکاندار سے شکایت کی تو اس نے کہا کہ دمڑی کی نہاری میں کیا زربفت کا ٹکڑا نکلتا

दमड़ी की निहारी में टाट के टुकड़े के हिंदी अर्थ

  • सस्ती वस्तु ख़राब होती है, थोड़े पैसों में कोई अच्छी वस्तु कैसे आ सकती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words