تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم خَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم خَم کے معانیدیکھیے
دَم خَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تاب و طاقت، زور و قوّت، مضبوطی، استواری، حوصلہ
- شان و شوکت، زعم، طاقت
- تلوار یا خنجر کی دھار، کاٹ اور خمیدگی
- اوسان، حواس، ہوش
شعر
اگر اے ناخدا طوفان سے لڑنے کا دم خم ہے
ادھر کشتی نہ لے آنا یہاں پانی بہت کم ہے
آ عمر رفتہ حشر کے دم خم بھی دیکھ لیں
طوفان زندگی کی وہ ہلچل اٹھا تو لا
English meaning of damKHam
Noun, Masculine
- edge or temper of a sword or dagger
- stamina, vigour, guts
दमख़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दृढ़ता; मज़बूती
- शक्ति, ज़ोर, ताकत, उत्साह, उमंग, हौसला, तलवार की धार और उसकी वक्रता
- साहस; शक्ति; ताकत; धैर्य
- प्राण; जीवन शक्ति
- तलवार की तेज़ धार और उसका लचीलापन जिससे उसकी गुणवत्ता तय होती है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم خَم)
دَم خَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔