تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنْڈا گولا" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْڈا گولا

ایک طرح کا کھیل ہے جس میں دو لڑکے اپنی بانہوں کو ملا کر اس کو تخت کی شکل دیتے ہیں اور اس پر کسی تیسرے لڑکے کو بٹھا کر ڈولی ڈنڈا پالکی کہہ کر ادھر ادھر گھماتے ہیں، کسی شخص کو اس کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں پکڑ کراٹھا لے جانا، ڈنڈا گولا بھی بولتے ہیں، ڈولی ڈنڈا

گولا ڈَنْڈا

رک : گِلّی ڈنڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنْڈا گولا کے معانیدیکھیے

ڈَنْڈا گولا

DanDaa-golaaडंडा-गोला

دیکھیے: ڈَنْڈا ڈولی

ڈَنْڈا گولا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • ایک طرح کا کھیل ہے جس میں دو لڑکے اپنی بانہوں کو ملا کر اس کو تخت کی شکل دیتے ہیں اور اس پر کسی تیسرے لڑکے کو بٹھا کر ڈولی ڈنڈا پالکی کہہ کر ادھر ادھر گھماتے ہیں، کسی شخص کو اس کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں پکڑ کراٹھا لے جانا، ڈنڈا گولا بھی بولتے ہیں، ڈولی ڈنڈا

डंडा-गोला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़कों का एक खेल जिसमें दो लड़के अपनी बाँहों को मिला कर उन्हें चौकी का रूप देते हैं और उस पर किसी तीसरे छोटे लड़के को बैठा कर, डोली डंडा पालकी कह कर इधर-उधर घुमाते हैं, डंडा गोला, डोली-डंडा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنْڈا گولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنْڈا گولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words