تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دندناتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دندناتے کے معانیدیکھیے
دندناتے کے اردو معانی
فعل متعلق
- چلاہٹ، غرور، دلیری سے، بے دھڑک، لاپرواہی سے، بے فکری سے
شعر
جو بو الہوس تھے سر عام دندناتے رہے
جو حق پرست تھے سب پھانسیوں پہ جھول گئے
دندناتے پھر رہے ہیں شر پسند
کون آخر اس کا ذمے دار ہے
دندناتے پھر رہے ہیں زعفرانی بھیڑیے
گھر کے اندر گھس کے بچوں کو اٹھا لے جائیں گے
English meaning of dandanaate
Adverb
- arrogantly, boldly, fearlessly, carelessly
- roaring, walking around fearlessly, threatening
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دندناتے)
دندناتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔