تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"danger" کے متعقلہ نتائج

danger

اَنْدیشَہ

dangerously

جوکھوں یا خطرے سے

dangerous

خَطَرناک

ڈِنگَر

غلام، ملازم، نوکر

ڈانْگَر

چوپایہ، ڈھور، بھینسا، مویشی

دِنْگَر

آفتاب ، سورج ، دنگر (رک) .

دانْگَر

سین٘گ دار حیوان، بیل، (گالی) بے وقوف، احمق

ڈَن٘گَری بید

بید کی ایک قسم جو ہمالیہ ک مشرقی علاقوں میں پائی جاتی ہے جس سے چھڑیاں اور ٹوکرے تیار کیے جاتے ہیں.

ڈَنگَر ہے

احمق ہے ، بے ہودہ ہے

ڈَن٘گَری بیت

بید کی ایک قسم جو ہمالیہ ک مشرقی علاقوں میں پائی جاتی ہے جس سے چھڑیاں اور ٹوکرے تیار کیے جاتے ہیں.

ڈِنگارا مَکّھی

شہد کی بڑی مکّھی.

ڈونگَر

پہاڑ، پربت، ٹیلا، پہاڑی علاقہ

ڈونگَر کھود کے چُوہا مارْنا

مُشکل مگر بے فائدہ کام کرنا

ڈونْگَر پَھل

ایک نہایت تلخ گھاس کا پھل جو گھوڑوں کو دیجاتی ہے

denigrate

دونگڑا

وہ زوردار بارش جو برسات کے شروع میں ہوتی ہے، نیز پہلی بارش

ڈانگْرا

(مجازاً) احمق ، بے وقوف

دُنْگْری

(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .

دُنْگاری

(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .

dungaree

موٹی ہندوستانی چِھینٹ۔.

ڈونگْرا

پُھوار، ہلکی بارش، موسم گرما کے پہلے روز کی بارش، پہل

denigration

بَدْنامِی

denigrated

بَد نام

denigrator

سیاہ کرنے والا

ڈُنْگَرِیا

اون٘چے درخت کے پھل توڑنے کی آن٘کڑے دار لمبی چھڑ جس میں پھل لینے کو ایک جالی (کی تھلی) آنکڑے کے قریب بندھی ہوتی ہے.

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

ڈونگْرے بَرسانا

ڈونگْرا بَرْسانا

دار دینا ، بہت تعریف کرنا ، زور شور سے داد دینا .

ڈُن٘گْرے بَرْسانا

رک : ڈون٘گرے برسانا ، بھرمار کرنا.

دَونگْڑا پَڑنا

موسلا دھار بارش ہونا

ڈونگری

ڈونگر کی تصغیر، پہاڑی، چھوٹی پہاڑی

دَونگْڑا بَرَسْنا

بارش ہونا ؛ (مجازاً) شور ہونا ، غل مچنا

دَنگ رَہ جانا

حیران رہ جانا، مخمصے میں پڑجانا، ہکا بکا رہ جانا

ہُلَّڑ دَنگَڑ مَچانا

ہنگامہ کرنا ، شور و غل کرنا ، چیخنا چلانا ۔

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

چِیل ڈانگَر

لم ٹن٘گو ، بڑا لمبا آدمی.

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

سُوکھ ڈانگَر ہو جانا

اِتنا دُبلا ہو جانا کہ ہڈیاں پسلیاں دِکھائی دیں ۔

ہُلَّڑ دَنگَڑ

غل غپاڑا، ہنگامہ آرائی

قَواعِد نِگار

صرف و نحو کے اصول لکھنے والا ، گرامر لکھنے والا.

danger کے لیے اردو الفاظ

danger

ˈdeɪn.dʒər

danger کے اردو معانی

  • اَنْدیشَہ
  • ڈَر
  • جوکَھم
  • خدشہ
  • خَطْرا
  • خَوف

danger के उर्दू अर्थ

  • अंदेशा
  • डर
  • जोखम
  • ख़दशा
  • ख़तरा
  • ख़ौफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (danger)

نام

ای-میل

تبصرہ

danger

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone