تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنت کَتھا" کے متعقلہ نتائج

کَتھا

احوال ، روئداد ، سرگزشت.

کَٹھا

وہ آم جو بغیر قلم لگائے ہوئے صرف بیج سےپیدا ہوتا ہے ، تخمی آم.

کَٹْہا

کیٹھا

رک: کنٹھا ، کنٹھ مالا .

کَیْتھا

ایک قسم کی شراب، جو کیتھ سے بنائی جاتی ہے

کَتھا گانا

لحن سے کتھا سُنانا یا پڑھنا.

کَنْتھا

رک : کنٹھا (مع تحتی الفاظ).

کَتھا بانچْنا

(ہندو) شاستر یا وید وغیرہ پڑھنا، مذہبی کتاب پڑھنا، مذہبی قصص کا پڑھنا

کَتھا کَرنا

قصہ سنانے کا اہتمام کرنا ، مجلس منعقد کرنا ، قصہ سُنانا.

کَتھا بَکھانْنا

کتھا بانچنا، وعظ کرنا، تفسیر و تشریح کرنا

کَتھا کَہْنا

رک : کتھا سُنانا.

کَتھا باچْنا

ہندو مشاہیر کے حالات بیان کرنا، مقدس کتابوں کا وعظ کہنا

کَتھا سنانا

داستان بیان کرنا، کہانی سنانا، حال احوال کہنا

کَتھا بِٹھانا

(ہندو) شاستر یا وید سُنانے یا وعظ کہنے کے لیے کسی پنڈت کو مقرر کرنا

کَتھا کار

داستان گو، کہانی یا واقعہ سنانے والا شخص؛ قصہ گو

کَتھا ہو جانا

قصہ پارینہ بن جانا ، کہانی بن جانا ؛ اضافہ ہو جانا.

کَتھا سَنپُورَن ہونا

شاستر کا پورا ہونا ؛ شاستر ختم ہونا.

کَتھا روپی

کَتھا وارْتا

اساطیری یا مذہبی قصوں کے حوالے سے گفتگو

کَتھا سَمپُورن کرنا

۔(ھ) شاستر پڑھ کر یا سنا کر ختم کرنا۔

کَتھا سَمپُورن ہونا

۔لازم۔

کَتھا بارْتا

قصہ کہانی سنانا ، گزشتہ واقعات کا بیان ، پچھلی باتوں کا تذکرہ ، داستان گوئی ، وعظ ، خطبہ.

کَتھا سَن٘پُورَن کَرْنا

شاستر یا مذہبی کتاب پڑھ کر سُنانا ، ختم کرنا.

کَٹھاری

پودوں کو پانی دینے کا چوبی فوّارہ جس میں ٹون٘ٹی لگی ہوتی ہے، جھرنا، فوّارہ

کَٹھار

چوڑا خنجر ، کٹار.

کَتھاکَلی

(موسیقی) ایک کلاسیکی رقص کا نام

کَٹھاری قَدَم میں

(کہار) جو لکڑی سامنے راہ میں پڑی ہو.

کوٹھی

مغربی وضع کا بنا ہوا پختہ اور خوبصورت مکان، بنگلہ، امیروں کے رہنے کی بڑا مکان

کوٹھے

بھنڈار، ذکرہ گاہ، گودام، ہتھار وغیرہ کو قرینے سے رکھنے کی جگہ، توشہ خانہ جس میں مال و متاع رکھا ہو

کوتھا

کوتھی

وہ حلقہ نما تسمہ جو تلوار یا پیشِ قبض وغیرہ کی میان میں بطور شام لگا ہوا ہوتا ہے، میان کا چھلا.

کوٹھا

چھت، بام

کاٹھی

لکڑی کی بنائی ہوئی نشست جو زین سے مشایہ لیکن اس سے قدرے بڑی ہوتی ہے اور سوار کے لیے اونٹ وغیرہ کی کمر پر کس دی جاتی ہے

کاتھی

ایک قسم کا لوک ناچ

کاٹھا

کُشتی، حریف کو گراکر اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنے اور پھر پلٹا کھا کر اس کو چت کرنے کا دانو

کَوتھا

کون سا، شمار کرنے پر کس مقام پر پڑنے والا

کَیتھی

۔(ھ) مونث۔ ہندی جو کایتھ لکھتے ہیں۔

کَوتھی

کونسی (تاریخ)، کون سی کی جگہ بولتی ہیں، آج کوتھی تاریخ ہے

کوتاہی

(لفظاً) کمی، خامی، چھوٹا ہونا

کَٹّھا

زمین کا ایک پیمانہ جو بیگھے کا بیسواں حصّہ ہوتا ہے

کَتھوئی

ایک قسم کی لچکدار لکڑی نیز اس کا درخت.

کوتَہی

کوتاہی، کمی، غفلت، عدم توجہ ، بے پروائی

کَتَّھئی

کتَّھے کے رن٘گ کا، چاکلیٹی، سرخی مائل بھورا، نسواری

کَنْتھی

کونٹھا

رک : کوٹھا ، گودام.

کونٹھی

رک : کوٹھی ، گودام.

کِتھارا

اُنگلیوں یا مضراب سے بجانے والا جانوروں کی ہڈیوں سے بنا ہوا ایک ساز جس پر پندرہ یا اٹھارہ تار چڑھائے جاتے ہیں.

کَیتھانا

۔مذکر۔ کالیستھوں کی سکونت کا محلہ۔ قصبانی زبان ہے۔

دَنت کَتھا

طویل بیان، ثبوت یا محض زبانی ثبوت

رام کَتھا

رامائن، رام چندر کی طویل داستان، بپتا کی بھاری سرگزشت، داستان، طویل قِصّہ، لاحاصِل باتیں، بے کار قِصّہ، بکواس، افسانہ عشق و محبت، قصہ درد و غم

راج کَتھا

تواریخ ، ہسٹری

پَریم کَتھا

محبت کی کہانی، داستان محبت، عشق کی داستان

کَرْبَل کَتھا

آتْم کَتھا

آپ بیتی، سرگزشت

لوک کَتھا

عوامی داستان یا کہانیاں

آبھاس کَتھا

دیباچہ

ہَرِہَر کَتھا

ہر اور ہر کے نام کا جاپ

رام کَتھا سُنانا

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی لومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی سومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنت کَتھا کے معانیدیکھیے

دَنت کَتھا

da.nt-kathaaदंत-कथा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دَنت کَتھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طویل بیان، ثبوت یا محض زبانی ثبوت
  • وہ کہانی جو لوگوں نے صرف ایک دوسرے سے سنی ہے اور اس کا کوئی ٹھوس ثبوت نہ ہو، سنی سنائی بات، بے بنیاد کہانی، داستان روایت

English meaning of da.nt-kathaa

Noun, Feminine

  • story that people have only heard from each other and there is no concrete evidence, hearsay
  • a long statement, evidence or mere verbal evidence

दंत-कथा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किंवदंती, ऐसी कथा जिसे लोग सिर्फ़ एक-दूसरे से सुनते आए हों और उसका कोई ठोस प्रमाण न हो, परंपरा से चला आने वाला किस्सा, जनश्रुति
  • लम्बी बात, सबूत या केवल ज़बानी सबूत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنت کَتھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنت کَتھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone