تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتَہی" کے متعقلہ نتائج

کوتَہی

کوتاہی، کمی، غفلت، عدم توجہ ، بے پروائی

کوتاہی

(لفظاً) کمی، خامی، چھوٹا ہونا

کُوتی

(مشاطگی) کٹنا، قرم ساق، بھڑوا

کُوتا

(کاشت کاری) کوتنے والا ، جان٘چو ، آنکو ، اندازہ کرنے والا ، تخمینہ لگانے والا .

کوتی

حقیر .

کوتا

رک : کوتاہ .

کوتھی

وہ حلقہ نما تسمہ جو تلوار یا پیشِ قبض وغیرہ کی میان میں بطور شام لگا ہوا ہوتا ہے، میان کا چھلا.

کوتَہ

کوتاہ کا مخفف، کوتاہ، مختصر، چھوٹا

کُوتَہ

رک : کتّا .

کَوِتائی

شعر، نظم، کلام، شعر کی تخلیق

کَوتھی

کونسی (تاریخ)، کون سی کی جگہ بولتی ہیں، آج کوتھی تاریخ ہے

کَوِتا

شاعری، نظم، سُخن، کلام

کُوتّا

رک : کتّا .

کوتِیا

کوتی، غلّہ اور میوہ کا اندازہ کرنےوالا

کوتاہ

چھوٹا، ناٹا، مختصر قصیر (قد و قامت، مقدار اور طول و عرض کی پیمائش میں عموماً مرئی چیزوں کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتَہی کے معانیدیکھیے

کوتَہی

kotahii•कोतही

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: کوتاہی

  • Roman
  • Urdu

کوتَہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوتاہی، کمی، غفلت، عدم توجہ ، بے پروائی

شعر

Urdu meaning of kotahii

  • Roman
  • Urdu

  • kotaahii, kamii, Gaflat, adme tavajjo, beparvaa.ii

English meaning of kotahii

Noun, Feminine

  • less, negligence, indifference

कोतही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोताही, कमी, ग़फ़लत

کوتَہی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone