تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنْتَن" کے متعقلہ نتائج

دَنْتَن

دانت .

دَنْتَن دِین تِین

(باجا سازی) طبلے کی آواز کے مخصوص بول

دَنْتَن دِن تِن

(باجا سازی) طبلے کی آواز کے مخصوص بول

دَنتَون

ٹہنی کا چھوٹا سا ٹکڑا جس کا سرا نرم کر کے دانت صاف کرتے ہیں ، مسواک .

دانتُن

دان٘ت صاف کرنے کا برش یا چھوٹی سی لکڑی جوعموماً پیلو، نیم یا ببول وغیرہ کی ہوتی ہے، مسواک، دان٘تون، دتون

دَنْتَہ

رک : دن٘ت .

دانتْنا

دان٘ت والا ہونا، جوان ہونا، کسی ہتھیار کی دھار کا اس طرح خراب ہونا کہ وہ کہیں ابھر آوے اور کہیں دب جائے.

دَنْتا

دان٘ت دنت .

دَنْتی

بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .

دَفْتَن

رک : دفتی .

دَنْتَک

دانت، ۳۲ جس سے ستار بجاتے ہیں، پہاڑ کی چوٹی، نیزے کی نوک، ہاتھی یا سور کا باہر کا نکلا ہوا دانت

دَنْدَن

تڑاق سے، فوراً، جلدی جلدی

دَنْڈَن

ڈنڈ، ہاتھ، بازو

دانتَن کُلّا کَرنا

brush the teeth and rinse the mouth

دَنتُو

جس کے آگے کے دانت بہت بڑے یا باہرکو نکلے ہوئے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْتَن کے معانیدیکھیے

دَنْتَن

dantan•दंतन

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَنْتَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دانت .

Urdu meaning of dantan

  • Roman
  • Urdu

  • daa.nt

दंतन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाँत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنْتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنْتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone