تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَر اَنْدازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَر اَنْدازی کے معانیدیکھیے
دَر اَنْدازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- در انداز کا کام یا عمل، بدگوئی، چُغل خوری، لترا پن
- بے جا مداخلت
شعر
سکھاتے نالۂ شبگیر کو در اندازی
غم فراق کا اس چرخ کو عدو کرتے
نگاہ حسن مبارک تجھے در اندازی
کبھی کبھی مری محفل بھی عام ہوتی ہے
English meaning of dar-andaazii
Noun, Feminine
- intrusion, chewing
दर-अंदाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पिशुनता, चुग़लख़ोरी, इधर की उधर लगाकर आपस में लड़ाई कराना
- हस्तक्षेप, बाधा डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَر اَنْدازی)
دَر اَنْدازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔