تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَر بَدَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَر بَدَر کے معانیدیکھیے
دَر بَدَر کے اردو معانی
فعل متعلق
-
ایک دروازے سے دوسرے دروازے پر
مثال - نوکری کی تلاش میں دربدر پھرنے سے اچھا ہے کہ کوئی تجارت کر لیں
اسم، مذکر
- گھرگھر، گلی گلی، آوارہ، سرگرداں، سرگشتہ
شعر
شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہیں
جس نے سب کے گھر بنائے اوس کا گھر کوئی نہیں
رسوا ہوئے ذلیل ہوئے در بدر ہوئے
حق بات لب پہ آئی تو ہم بے ہنر ہوئے
English meaning of dar-ba-dar
दर-ब-दर के हिंदी अर्थ
دَر بَدَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَر بَدَر)
دَر بَدَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔