تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَر پیشی" کے متعقلہ نتائج

دَر پیشی

درپیش ہونے کی حالت و کیفیت، پیشی میں ہونا، پیشی

دَر پیش

سامنے، آگے، روبرو، موجود، پیشی میں

دِیوار پوش

دیوار پر لگایا جانے والا پردہ ، رک : دیوار گیر.

دَر پیش کَرنا

پیش کرنا، سامنے کرنا، آگے رکھنا، پیشی میں لانا، مُلاحظے مین لانا ؛ بجا لانا.

دَر پیش آنا

پیش آنا، لاحق ہونا، سابقہ پڑنا.

دِرْعَہ پوش

زِرہ پوش .

دَر پیش لانا

پیش کرنا، سامنے لانا، دِکھانا، مُلاحظے میں دینا ؛ زیر بحث لانا.

دِرْع پوش

زِرہ پوش .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

پیشَہ دار

رک : پیشہ ور .

ڈِیل ڈول گُن٘بَد آواز دَر پِھش

رک : ڈیل در گُن٘بَد آواز درپھش

راہ دَر پیش ہونا

سفر سامنے ہونا، سفر پیش آنا.

ڈِیل دَر گُن٘بَد، آواز دَر پِھش

یہ ڈیل ڈول اور یہ بُزدلی.

مُہِم دَر پیش ہونا

بڑا دشوار کام سامنے ہونا ، مشکلات سامنے آنا ، چیلنج کا سامنا ہونا ۔

مُشْکِل دَرْ پیش ہونا

مشکل کا سامنا ہونا ، مصیبت پیش آنا ، زحمت کی بات ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَر پیشی کے معانیدیکھیے

دَر پیشی

dar-peshii•दर-पेशी

وزن : 222

مادہ: دَر

  • Roman
  • Urdu

دَر پیشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درپیش ہونے کی حالت و کیفیت، پیشی میں ہونا، پیشی

Urdu meaning of dar-peshii

  • Roman
  • Urdu

  • darpesh hone kii haalat-o-kaifiiyat, peshii me.n honaa, peshii

English meaning of dar-peshii

Noun, Feminine

  • being before (a court of law)

दर-पेशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेशी में होना, पेशी, उपस्थिति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَر پیشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَر پیشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone