تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَراونا" کے متعقلہ نتائج

اَگھور

خوفناک، ڈراونا

اَگھوری

اگھور پنتھی، ہندو فقیروں کے ایک فرقہ کا نام ہے جو صرف شیو جی کو مانتے اور ہر ایک چیز یعنی نجاست تک کو کھاتے پیتے ہیں۔ ان کے نزدیک کوئی چیز ناپاک نہیں ہے

اَگھور پَن

گندگی ، ناپاکی .

اَگھورَن

پلید یا ناپاک عورت

اَگھور پَنْتھ

ہندو فقیرون کا ایک مت جس کے پیرو شیوجی کی پوجا کرتے اور مردار کے کھانے سے پرہیز نہیں کرتے

اَگھور پَنْتھی

اگھوری فرقے کا فرد، اوگھڑ

اَگھوری پَنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَراونا کے معانیدیکھیے

ڈَراونا

Daraavnaaडरावना

اصل: ہندی

وزن : 1212

ڈَراونا کے اردو معانی

صفت

  • خوفناک، بھیانک، ہیبت ناک
  • ڈرانا، دھمکانا

شعر

English meaning of Daraavnaa

Adjective

  • fearsome, frightful, horrific, ghastly
  • scary

डरावना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ौफ़नाक, भयानक, हैबतनाक
  • भयभीत करने वाला; ख़ौफ़नाक; भयानक
  • ऐसी चीज़ जिसे देख कर डर लगे।
  • डराना, धमकाना

ڈَراونا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَراونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَراونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone