تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرَخْتِ مَمْنُوع" کے متعقلہ نتائج

مَمْنُوع

منع کیا ہوا، جس سے منع کیا یا روکا جائے، جس کی بندش ہو، ممتنع، منع

مَمنُوعَہ

منع کیا گیا، روکا گیا، منع کیا ہوا

مَمنُوع ہونا

ناروا یا ناجائز ہونا ، اجازت نہ ہونا ، منع ہونا ۔

مَمْنُوع عَنْہُ

مَمنُوعات

قانوناً یا شرعاً ناجائز چیزیں یا باتیں، ممنوعہ باتیں، ممنوع چیزیں

مَمنُوعُ الاِشاعَت

جس کی اشاعت منع ہو، جسے شائع کرنے سے روکا جائے

مَمنُوع قَرار دینا

قانوناً یا شرعاً ناجائز یا ناروا ٹھہرانا ۔

مَمنُوعُ الاِنتِظار

ایک ہدایت کہ یہاں کسی کا انتظار کرنا یا کھڑا رہنا منع ہے

مَمنُوعِیَت

ممنوع ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

مَمنُوعَہ پَھل

جنت کے ایک درخت کا وہ پھل جس کے کھانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی ۔

مَمنُوعَہ شَجَر

مراد: جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی

مَمْنُوعَہ کِتاب

مَمنُوعاتِ شَرعی

وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔

مَمنُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو

مَمنُوعُ الصَّدَقات

وہ (لوگ) جنھیں صدقے کی چیزیں دینے سے منع کیا گیا ہو ۔

مَمنُوعاتِ شَرعِیَّہ

وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔

مَمْنُوعُ التَّصَرُّفات

وہ شخص جس کو آئندہ دخل دینے کی ممانعت کر دی جائے

مَمنُوعُ السَّماعَت

(قانون) جس کی سماعت سے منع کیا یا روکا گیا ہو ، جس کا سننا منع ہو ۔

مَمنُونی

احسان مندی ، شکرگزاری ۔

مَمنُونانَہ

احسان مندی کا ، احسان مندانہ ، شکرگزارانہ ۔

مَمْنُون اِحسان

احسان مند ، احسان ماننے والا ، شکر گزار

مَمْنُونِ اِحسان رَہنا

حسان مند رہنا ، شکرگزار ہونا ۔ میں عمر بھر ان کا ممنون احسان رہوں گا ۔

مَمْنُونِ اِحسان بَنانا

شکرگزار بنانا ، ممنون کرنا ، احسان مند کرنا ۔ یہ خاطر مدارات صرف ۔۔۔۔۔ انہیں اپنا ممنون احسان بنانے کے لیے کی جاتی ہے ۔

مَمنُونِین

ممنون (رک) کی جمع ، وہ جن پر احسان کیا گیا ہو ، احسان مند لوگ ۔

مَمنون ہونا

احسان مند ہونا، شکرگزار ہونا

مَمْنُون رَہنا

شکرگزار رہنا ، احسان مند رہنا ۔

مَمْنُون کَرنا

احسان مند، احسان ماننے والا، شکر گزار

مَمْنُون رَکھنا

احسان مند رکھنا ، شکر گزار ہونے کا موقع دینا ۔

مَمْنُون اِحسان ہونا

احسان ماننا ، احسان مند ہونا ، شکرگزار ہونا ۔

مَمْنُون

احسان رکھا گیا، وہ جس پر احسان کیا گیا ہو، احسان مند، شکر گزار

memnon

ایک بت جس سے سورج کی کرن پڑنے سے ایک جھنجھناہٹ نکلتی ہے

مَمنُونِیَت

ممنون ہونا، احسان مندی، شکرگزاری

غَیر مَمْنُوع

شَجَرِ مَمْنُوع

شجر ممنوعہ، بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا، مجازاً: وہ چیز یا کام جس سے روک دیا گیا ہو یا منع کیا گیا ہو

دَرَخْتِ مَمْنُوع

جنَت کا وہ درخت جسکا پھل کھانے سے حضرتِ آدم کو اللہ تعالیٰ نے منع کیا تھا، شجرِ ممنوعہ، آدم سے ایک قصور سرزد ہوا کہ انہوں نے درخت ممنوعہ کا پھل کھا لیا تو خدا نے انکو بہشت سے نکال دیا

میوَۂ مَمنُوعَہ

وہ پھل جو حضرت آدم علیہ السلام کو جنت میں کھانے سے منع کیا گیا تھا ۔

شَجَرِ مَمْنُوعَہ

۱. بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا.

صُوَرِ مَمْنُوعَہ

وہ اشیا جو ممنوعہ ہوں ، منع کی ہوئی چیزیں.

اِعْتِقادِ مُومِن و کافِر

ایک ملحد اور غیر ملحد کا ایمان، کافر و مومن کی عقیدت مندی، مومن و کافر کا ایمان

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

مَحفُوظ و مامُون

مُمَنَّع

مضبوط ، مستحکم ۔

عَمّاں

مامُوں زاد

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مامُوں زادَہ

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

عُمُوماً

عام طور پر، اکثر بیشتر، مطلقاً

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

میری دونوں مامِیں

وہ شخص جو کسی کام میں کسی پر سبقت لے گیا ہو

مُومِن مَرْد

مَیمُون باز

بندر نچانے والا ، وہ شخص جو بندر کا تماشا دکھا کر اپنی روزی کماتا ہے ؛ (مجازاً) چالاک ، مکار ۔

عَمّان

اردن کا ایک شہر

عُمّان

یمن کے ایک شہر کا نام ، اُردن کے دارالخلافہ کا نام ، عرب کا جنوبی ساحل جو مسقط سے عدن تک پھیلا ہوا ہے .

مامُوں اَللہ بَخْش

ایک فرضی جن جس کے نام کی بعض عورتیں نیاز نذر دلاتی ہیں

جَھجُّو جھونْٹے مامُوں موٹے

جَھجُّو جھونْٹا مامُوں موٹا

مَردِ مومِن

دین اسلام کی پیروی اور استقامت کی وجہ سے غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل شخص، اسلام پر صحیح ایمان و ایقان رکھنے والا آدمی

مومِنَہ جَماعَت

اسماعیلیوں کا ایک فرقہ جس کے بانی سید امام الدین ، عرف امام شاہ (۱۵۱۲ء) تھے اس فرقے میں غیرمسلم اقوام کی بہت سی رسمیں پائی جاتی ہیں ۔

مَیمُون طَبِیعَت

(لفظاً)جس کی عادتیں بندر جیسی ہوں ؛ (مجازاً) بے ڈھنگا ۔

شَیطان کا مامُوں

شریر ، بدمعاش ، مکار ، فریبی.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَخْتِ مَمْنُوع کے معانیدیکھیے

دَرَخْتِ مَمْنُوع

daraKHt-e-mamnuu'दरख़्त-ए-मम्नू'

وزن : 122221

دَرَخْتِ مَمْنُوع کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جنَت کا وہ درخت جسکا پھل کھانے سے حضرتِ آدم کو اللہ تعالیٰ نے منع کیا تھا، شجرِ ممنوعہ، آدم سے ایک قصور سرزد ہوا کہ انہوں نے درخت ممنوعہ کا پھل کھا لیا تو خدا نے انکو بہشت سے نکال دیا

English meaning of daraKHt-e-mamnuu'

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the forbidden tree, the tree that is forbidden to go and eat its fruit

दरख़्त-ए-मम्नू' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • निषिद्ध वृक्ष, स्वर्ग का वो दरख़्त जिसका फल खाने से हज़रत आदम को अल्लाह ने मना किया था, निषिद्ध पेड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرَخْتِ مَمْنُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرَخْتِ مَمْنُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone