تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمنُوعَہ" کے متعقلہ نتائج

مَمنُوعَہ

منع کیا گیا، روکا گیا، منع کیا ہوا

مَمنُوعَہ پَھل

جنت کے ایک درخت کا وہ پھل جس کے کھانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی ۔

مَمنُوعَہ شَجَر

مراد: جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی

مَمنُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو

میوَۂ مَمنُوعَہ

وہ پھل جو حضرت آدم علیہ السلام کو جنت میں کھانے سے منع کیا گیا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمنُوعَہ کے معانیدیکھیے

مَمنُوعَہ

mamnuu'aमम्नू'अ

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: مَنَعَ

مَمنُوعَہ کے اردو معانی

صفت

  • منع کیا گیا، روکا گیا، منع کیا ہوا

English meaning of mamnuu'a

Adjective

  • forbidden

मम्नू'अ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मना किया गया, रोका गया, मना क्या हुआ

مَمنُوعَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمنُوعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمنُوعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone