تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْبار دار" کے متعقلہ نتائج

دَرْبار دار

درباری، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کے دربار کا حاضر باش، ایسا شخص جو دربار میں حاضر رہ کر خوشنودی حاصل کرے

دَرْبار داری

دربار میں آنا جانا، دربار سے واسطہ ہونا، کسے بڑے شخص کے یہاں خوشامد میں روزانہ کی حاضری

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْبار دار کے معانیدیکھیے

دَرْبار دار

darbaar-daarदरबार-दार

اصل: فارسی

وزن : 22121

دَرْبار دار کے اردو معانی

صفت

  • درباری، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کے دربار کا حاضر باش، ایسا شخص جو دربار میں حاضر رہ کر خوشنودی حاصل کرے
  • خوشامدی، چاپلوس

दरबार-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दरबारी
  • ख़ुशामदी, चापलूस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْبار دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْبار دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words