تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْبار ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَرْبار ہونا

بادشاہ کی مجلسِ جشن کا کسی جگہ لگنا .

دَرْبار گَرْم ہونا

دربار میں لوگوں کا جمع ہونا، مُجرائیوں کا مجمع لگنا، دربار کا رونق پر آنا

دَرْبار بَرْخاست ہونا

دربار ختم ہونا

دَرْبار مَعْمُور ہونا

مجلسِ سلاطین و امراء کا حاضرین سے بھر جانا

دَرْبار مَقَرَّر ہونا

دربار میں حاضری کی اجازت ملنا

دَرْبار مُعاف ہونا

دربار سے غیر حاضر ہونے کی اجازت ہونا .

دَرْبار مُنْعَقِد ہونا

بادشاہ یا نائب بادشاہ کی مجلس لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْبار ہونا کے معانیدیکھیے

دَرْبار ہونا

darbaar honaaदरबार होना

محاورہ

دَرْبار ہونا کے اردو معانی

  • بادشاہ کی مجلسِ جشن کا کسی جگہ لگنا .

दरबार होना के हिंदी अर्थ

  • बादशाह की मजलिस-ए-जश्न का किसी जगह लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْبار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْبار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words