تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْبار خَرْچ" کے متعقلہ نتائج

دَرْبار خَرْچ

ایک محصول جو اگلے زمانے میں شاہی ملازمان یا زمیندار علاوہ مالگزاری کے وصول کیا کرتے تھے جو نذرانوں اور تحفوں پر بادشاہوں اور شہزادوں وغیرہ کو دئے جاتے تھے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْبار خَرْچ کے معانیدیکھیے

دَرْبار خَرْچ

darbaar-KHarchदरबार-ख़र्च

دَرْبار خَرْچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک محصول جو اگلے زمانے میں شاہی ملازمان یا زمیندار علاوہ مالگزاری کے وصول کیا کرتے تھے جو نذرانوں اور تحفوں پر بادشاہوں اور شہزادوں وغیرہ کو دئے جاتے تھے .

English meaning of darbaar-KHarch

Noun, Masculine

  • court charges, political or diplomatic expenditure, charge for presents and gratuities made to princes and public functionaries, and for bribes (under the Mohammadan rule, an addition made to the assessment by government officers)

दरबार-ख़र्च के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक लगान जो प्राचीन काल में राज्य के सेवक या ज़मींदार मालगुज़ारी के अतिरिक्त लिया करते थे जो भेंट और उपहारों के तौर पर राजाओं और राजकुमारों को दिए जाते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْبار خَرْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْبار خَرْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words