تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْباری" کے متعقلہ نتائج

مُصاحِب

ہم صحبت، ہم نشین، رفیق، دوست، ساتھی، جلیس، خاص دوست، ندیم

مُصاحِبِ خاص

سلاطین و امراء کے مصاحبین میں سے مخصوص مصاحب جو زیادہ قربت رکھتا ہو ۔

مُصاحِب نُما

مصاحب جیسا ؛ مراد : خوشامدی ۔

مُصاحِبَہ

بالمشافہہ گفتگو و سوالات کے ذریعے کسی کے نظریات و خیالات معلوم کرنا

مُصاحِبی

مصاحب (رک) کا کام یا منصب ، مصاحبت ۔

مُصاحِبین

مصاحب (رک) کی جمع ، بہت سے ساتھی ، دوست ، ساتھ رہنے والے ، پاس اٹھنے بیٹھنے والے ۔

مُصاحِب کَرنا

کسی سلطان یا امیر کا اپنی محفل میں مصاحب رکھنا ؛ دوست بنانا ۔

مُصاحِبَہ کَرنا

بالمشافہہ گفتگو اور سوالات کے ذریعے تعارف و ملاقات کرنا ۔

لاٹ مُصاحِب

گورنر جنرل یا کمانڈر انچیف کا ایڈی کیمپ سینا پتی ، مشیرِ سلطنت ، امور سلطنت کی انجام دہی میں مشورہ دینے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْباری کے معانیدیکھیے

دَرْباری

darbaariiदरबारी

اصل: فارسی

وزن : 222

جمع: دَرْبارِیَوں

دیکھیے: دَرْبار

موضوعات: موسیقی

دَرْباری کے اردو معانی

صفت

  • دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

اسم، مذکر، واحد

  • دربار کا ملازم، بادشاہ کے امرا اور وزیر
  • دروازہ کے آگے کی جگہ جہاں دربار لگایا جائے
  • ایک راگنی کا نام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of darbaarii

Adjective

  • courtier, one entitled to a seat in the royal court, one who attends royal court

Noun, Masculine, Singular

  • servant of court,
  • a Raag in Indian classical music

दरबारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दरबार से सम्बन्धित, वह व्यक्ति जो दरबार में निमंत्रित होता हो

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • दरबार में अधिकृत रूप से बैठने वाला आदमी, राजा या बादशाह का सभासद, दरबार में उपस्थित रहने वाला व्यक्ति
  • एक राग का नाम

دَرْباری کے مترادفات

دَرْباری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْباری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْباری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone