تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَردِ عِشق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَردِ عِشق کے معانیدیکھیے
دَردِ عِشق کے اردو معانی
- عشق کا درد، رنج
شعر
اے درد عشق تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
مجھ کو سنبھال حد سے گزرنے لگا ہوں میں
لطف کلام کیا جو نہ ہو دل میں درد عشق
بسمل نہیں ہے تو تو تڑپنا بھی چھوڑ دے
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
English meaning of dard-e-'ishq
- pain of love
दर्द-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्रेम रोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَردِ عِشق)
دَردِ عِشق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔