تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دردمند عشق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دردمند عشق کے معانیدیکھیے
دردمند عشق کے اردو معانی
- محبت یا عشق کا ہمدرد
شعر
دردمند عشق ہو کر ضبط کا خوگر ہوں میں
صورت سیماب ہو کر پیکر خاموش ہوں
بقدر شوق ترا درد مند عشق ہوں میں
بقدر ظرف مرا دل ہے بیقرار ہنوز
English meaning of dardmand-e-'ishq
- sympathizer of love
दर्दमंद-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्रेम में सांत्वना देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دردمند عشق)
دردمند عشق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔