تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈرے رنڈی تیرے دیدے سے" کے متعقلہ نتائج

ڈرے رنڈی تیرے دیدے سے

کسی عورت کی بے حیائی کے متعلق کہتے ہیں

پَناہ تیرے دِیدے سے

(لفظاً) خدا تیری آن٘کھوں سے محفوظ رکھے؛ عورت کو عورت کی طرف سے اس کی چالاکی یا بیباکی پر تنبیہ کرنے کا فقرہ

ڈَریے تیرے دِیدے سے

(شوخی یا گُستاخی سے) خوف کھانا چاہیے ، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی برائی کو اچھائی ثابت کرنا چاہتا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈرے رنڈی تیرے دیدے سے کے معانیدیکھیے

ڈرے رنڈی تیرے دیدے سے

Dare ranDii tere diide seडरे रंडी तेरे दीदे से

نیز - ڈریے، رنڈی، تیرے دیدے سے

ضرب المثل

ڈرے رنڈی تیرے دیدے سے کے اردو معانی

  • کسی عورت کی بے حیائی کے متعلق کہتے ہیں
  • ایک قسم کی گالی ہے

डरे रंडी तेरे दीदे से के हिंदी अर्थ

  • किसी स्त्री की निर्लज्जता के प्रति कहते हैं
  • एक प्रकार की गाली है

    विशेष - दीदा= आँख।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈرے رنڈی تیرے دیدے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈرے رنڈی تیرے دیدے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone