تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْیا نوش" کے متعقلہ نتائج

دَرْیا نوش

شراب پینے والا، شرابی

دَرْیا نوشی

دریا کشی ، بلا نوشی، بہت زیادہ پِینے کا عمل، پیکڑ

نوش دارو

زہر اتارنے والی دوا، زہر رفع کرنے والی دوا، تریاک

نوش دارُوئی

(مجازاً) بہت مفید چیز ، نہایت مؤثر چیز ، اکسیر ، تریاق ۔

نیش دار

ڈنک والا ؛ جسے ڈنک لگا ہو ، زخم خوردہ ، گھائل ۔

نیش داری

نیش زنی ، نشتر لگانا ، نشتریت ؛ (مجازاً) تندی ، تیزی ۔

نوش کے بَعد نیش دَر میش

ہر خوشی کے بعد رنج ہے ؛ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے

نیش دار عَقرَب

ڈنک مارنے والا بچھو ، زہریلا بچھو ۔

نوش کے بَعد پیش دَر پیش

۔مثل ۔ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْیا نوش کے معانیدیکھیے

دَرْیا نوش

dariyaa-nosh•दरिया-नोश

اصل: فارسی

وزن : 11221

دیکھیے: بادَہ نوش

  • Roman
  • Urdu

دَرْیا نوش کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • شراب پینے والا، شرابی

شعر

Urdu meaning of dariyaa-nosh

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab piine vaala, sharaabii

English meaning of dariyaa-nosh

Noun, Masculine, Singular

  • drinker of river, excessive drinker, wine drinker

दरिया-नोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शराब पीने वाला, शराबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْیا نوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْیا نوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone