تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْکِ اَسْفَل" کے متعقلہ نتائج

اَسْفَل

نیچا، بہت نیچا، مقابلۃً نچلا، سب سے نیچا، اعلیٰ کی ضد

اَسْفَل و اَعلیٰ

اَسْفَلِ سافِلِین

رک ، اسفل اسافلین.

اَسْفَلُ السّافِلِین

درجے اور مرتبے کے اعتبار سے بد ترین حقارت کا مقام، پست ترین درجہ

اِسْفَلِیناس

(نباتیات) ایک طولانی شاخوں اور پتوں کی پہاری گھاس جس کے باریک ریشے دار اور قدرے خوشبو پتے چاندنی کی بیل سے مشاًبہ ہوتے ہیں (پھول کی خوشبو ثقیل اور بیج باریک) ، لبلاب کبیرہ ؛ (بعضوں کے نزدیک) قنابری ، (غالباً) کمالا ، قنبل.

useful

فائدہ مند

easeful

آرام دہ

اَسافِلْ

نیچ، کمینہ، رزیل

عالَمِ اَسْفَل

نہایت نِچلا جہان، پاتال

اِقْتِرانِ اَسْفَل

(ہئیت) عطارد یا زہرہ کا سورج اور زمین کے درمیان ہونا

جارِحَۂ اَسفَل

انسانی ہاتھ پاؤں کا نچلا حصہ .

اِحْتِباسِ اَسْفَل

پتھری

فَکِّ اَسْفَل

نیچے کا جبڑا

useful load

باربرداری کا وزن جو طیارہ وغیرہ اپنے وزن کے علاوہ اٹھا کر لے جائے۔.

فَلَک اَسْفَل

(تصوف) آسمان کا سب سے نچلا طبقہ

زَندِ اَسْفَل

ہاتھ کی چھوٹی انگلی (چھنلگیاں) سے ملی ہوئی نیچے کی طرف کی ہڈی

دَرْکِ اَسْفَل

دوزخ کا سب سے نیچے کا طبقہ یا گڑھا

دَرْکَہِ اَسْفَل

دوزخ کا نچلا طبقہ .

طَبَقَۂ اَسْفَل

سب سے نِچلا درجہ ، سب سے گھٹیا اور حقیر گروہ .

as follows

ذَیل میں

اَسَفَلتا

اَسفَلی

اسفل (رک) سے منسوب.

آصِفِ عَالِی گُہَرْ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْکِ اَسْفَل کے معانیدیکھیے

دَرْکِ اَسْفَل

dark-e-asfalदर्क-ए-अस्फ़ल

اصل: عربی

وزن : 2222

دَرْکِ اَسْفَل کے اردو معانی

صفت

  • دوزخ کا سب سے نیچے کا طبقہ یا گڑھا

English meaning of dark-e-asfal

Adjective

  • the lowest stage of hell

दर्क-ए-अस्फ़ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दोज़ख़ का सबसे नीचे का तबक़ा या गढ़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْکِ اَسْفَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْکِ اَسْفَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone