تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْکوب" کے متعقلہ نتائج

دَرْکوب

ایک قدیم جنگی آلہ، قلعہ کو توڑنے والی مشین، یہ عموماً لکڑی کا ایک موٹا اور لمبا لَٹّھا ہوتا ہے جسے کئی آدمی اُٹھا کر ذرا دور لیجا کر قلعے کے بڑے دروازے سے ٹکراتے ہیں اور اس صورت سے دروازے کو توڑ ڈالتے ہیں، قلعہ شکن، درشکن یا دیوار شکن آلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْکوب کے معانیدیکھیے

دَرْکوب

darkobदर्कोब

اصل: فارسی

وزن : 221

دَرْکوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قدیم جنگی آلہ، قلعہ کو توڑنے والی مشین، یہ عموماً لکڑی کا ایک موٹا اور لمبا لَٹّھا ہوتا ہے جسے کئی آدمی اُٹھا کر ذرا دور لیجا کر قلعے کے بڑے دروازے سے ٹکراتے ہیں اور اس صورت سے دروازے کو توڑ ڈالتے ہیں، قلعہ شکن، درشکن یا دیوار شکن آلہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of darkob

Noun, Masculine

  • a heavy ram or beam used in breaching fortification, battering ram

दर्कोब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्राचीन यंत्र, दुर्ग को तोड़ने वाली मशीन, ये प्रायः लकड़ी का एक मोटा और लंबा लट्ठा ता है जिसे कई आदमी उठा कर ज़रा दूर ले जा कर दुर्ग के बड़े दरवाज़े से टकराते हैं और इस कारण दरवाज़े को तोड़ डालते हैं

دَرْکوب کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْکوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْکوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone