تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"درپئے جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں درپئے جاں کے معانیدیکھیے
درپئے جاں کے اردو معانی
فعل
- جان کا دشمن، مار ڈالنے کی تاک میں
شعر
شکر للہ کہ ابھی کام تمہیں باقی ہے
لے چکے دل تو ولے درپئے جاں رہتے ہو
کون ایسا ہے جو مجھ بیکس کی دل داری کرے
درپئے جاں دوست دشمن اپنا بیگانہ ہوا
وقت کے میر و شہریار درپئے جاں ہیں اس لیے
اپنے حضور کیوں انہیں سر مرا خم نہ مل سکا
English meaning of darpa-e-jaa.n
Verb
- Blood enemy, inclined to death- wish
दरपा-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
क्रिया
- प्राण लेने की घात में, मार डालने की ताक में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (درپئے جاں)
درپئے جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔