تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرُون" کے متعقلہ نتائج

دَرُون

لکڑی کا بنا ہوا غلے کا ایک پیمانہ ؛ (مجازاً) منوں ، ڈھیروں.

دَرُونَہ

۱. دل ، قلب ، ضمیر ؛ حوصلہ.

دَرُونِیَّہ

اندرونی اُبھار (انگ : Endites).

دَرُونا

وہ پھوڑا جس کا منہ اندر کی جانب ہو

دَرُونَج

ایک روئیدگی کی جڑ ہے گرہ دار اور چپٹی ہوتی ہے اور اُوپر سے رنگ خاکی ہوتا ہے اندر سے سفید نکلتی ہے اور تھوڑی سخت اور وزنی ہوتی ہے اور وضع اس کی بِچّھو کی دُم کی سی ہوتی ہے.

دَرُونِ خانَہ

گھر کے اندر

دَرُونِ مُلْک

دَرُونا جَلْنا

جی جلنا ، تکلیف ہونا ، کوفت ہونا.

دَرُونا پَکْنا

دل پکنا ، اوبھ جانا.

دَرُونا کِھلْنا

دل کِھلنا ، دل خوش ہونا.

دَرُونا جَلانا

دل جلانا ، جی جلانا.

دَرُونا میں سِلْنا

دل میں کھٹکنا.

دَرُونا کو آگ لَگْنا

دل جلنا ، تکلیف ہونا ، دُکھ ہونا.

دَرُونا میں پَکْنا

دل ہی دل میں خم کھانا ، اندر ہی اندر گُھٹنا ، کُڑھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرُون کے معانیدیکھیے

دَرُون

daruunदरून

اصل: سنسکرت

وزن : 121

دَرُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم کا کوئی اندرونی جزو ، باطن ، روح ، قلب.
  • حرفِ ربط (’’کے‘‘ کے ساتھ مستعمل) ، اندر ، اندرونی ، بجائے.
  • لکڑی کا بنا ہوا غلے کا ایک پیمانہ ؛ (مجازاً) منوں ، ڈھیروں.

شعر

English meaning of daruun

Noun, Masculine

  • inside, under, in, inner

دَرُون کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words