تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْوازے پَر کَھڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَرْوازے پَر کَھڑا ہونا

انتظار کرنا، منتظر رہنا، آغاز کار تک بمشکل پہن٘چنا

دَرْوازے پَر کَھڑا رَہنَا

منتظر رہنا ؛ مہربانی کا اُمیدوار ہونا.

سَر پَر کَھڑا ہونا

مُسلّط ہونا.

نَماز پَر کَھڑا ہونا

نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا

مُوں پَر کَھڑا ہونا

مدِّمقابل ہونا ، مقابلے پر آنا ۔

پاؤں پَر کَھڑا ہونا

اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا

اپنے پانو پر کھڑا ہونا، کسی کے مدد و اعانت کی ضرورت نہ رہنا، خود کفیل ہونا

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

اَپْنے پاوں پَر کَھڑا ہونا

دوسروں کی امداد سے بے نیاز ہونا، خود کفیل ہونا

مَوت کے دَہانے پَر کَھڑا ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، بہت خطرے میں ہونا

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

دَرْوازے پَر کِواڑ بھی ثابِت نَہ ہونا

غربت زدہ ہونا ، اِنتہائی مُفلس ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْوازے پَر کَھڑا ہونا کے معانیدیکھیے

دَرْوازے پَر کَھڑا ہونا

darvaaze par kha.Daa honaaदरवाज़े पर खड़ा होना

محاورہ

دَرْوازے پَر کَھڑا ہونا کے اردو معانی

  • انتظار کرنا، منتظر رہنا، آغاز کار تک بمشکل پہن٘چنا

दरवाज़े पर खड़ा होना के हिंदी अर्थ

  • प्रतीक्षा करना, इंतिज़ार करना, कार्य के प्रारंभ तक कठिनता से पहुँचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْوازے پَر کَھڑا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْوازے پَر کَھڑا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words