تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَریافْت" کے متعقلہ نتائج

اِمْتِحان

آزمائش، ابتلا، جانچ، پرکھنے کا عمل

اِمْتِحانی

امتحان سے منسوب، آزمایا ہوا، امتحان کا

اِمْتِحان گاہ

آزمائش کی منزل، جانچنے اور پر کھنے کی جگہ، وہ مقام جہاں امتحان لیا جائے

اِمْتِحانًا

آزمائش کی غرض سے بطور آزمائش .

اِمْتِحانِ نَعْش

موت کا سبب وغیرہ دریافت کر نے کے لئے مردے کی چیر پھاڑ ، (انگریزی) پوسٹ مارٹم

اِمْتِحانِ عِشْق

اِمْتِحان پَر آنا

آزمائش پر مستعد ہونا

اِمْتِحان میں ڈالْنا

آزمائش میں مبتلا کرنا، کسی مصیبت یا بلا میں گرفتار کرنا

اِمْتِحان پاس کَرنا

اسکول یا کالج وغیرہ کی طرف سے منعقد کی ہوئی آزمائش میں پورا اترنا، تعلیمی جانچ میں کامیابی کے مقرر نمبر حاصل کرنا

اِمْتِحان میں بَیٹھنا

مقرر طریقے کے مطابق اسکول یا کالج وغیرہ کی منعقد کی ہوئی نصابی قابلیت کی آزمائش میں شر کت کرنا

اِمْتِحان میں پُورا اُترنا

آزمائش میں ثابت قدم رہنا، کامیاب ہونا، معیار کے مطابق ہونا

اِمْتِحانِ دِلِ عِشْق باز

مَحْکَمَانَہ اِمْتِحان

کسی ادارے کا اپنا امتحان جو محکمانہ ترقی کے لیے ضروری ہو ۔

عَمَلی اِمْتِحان

کام کی آزمائش، عمل کے لحاظ سے جانچ پڑتال، پریکٹیکل اگزامینیشن یا ٹسٹ

شُعاعی اِمْتِحان

ایکسرے یا کوئی اور متحرک فوٹو کے ذریعے جانچ ؛ اِی سی جی اور الٹرا ساونڈ وغیرہ کے ذریعے کسی چیز کی تصدیق

زَبانی اِمْتِحان

وہ اِمتحان جس میں سوال بھی زبان سے پوچھے جائیں اور اُن کے جواب بھی زبانی دیے جائیں

کِیمِیائی اِمْتِحان

رک : کیمیائی تجزیہ .

سَنَدی اِمْتِحان

وہ امتحان جسے پاس کرنے پر سند یا ڈگری مِلے.

پِرائیویٹ اِمْتِحان

وہ امتحان جو کسی اسکول میں باقاعدہ تعلیم پائے بغیر دیا جائے.

کَمْپارْٹْمْنٹَل اِمْتِحان

وہ اضافی یا ضمنی امتحان جو سالانہ امتحان میں کسی مضون یا مضامین میں ناکامی کی صورت میں دوبارہ دیا جائے

سَوالاتِ اِمْتِحان

وہ سوالات جو امتحان میں کیے جائیں

دَسْتِ اِمْتِحان

طاقت کی آزمائش.

کَمْپارْٹْمِنْٹ کا اِمْتِحان

وہ اضافی یا ضمنی امتحان جو سالانہ امتحان میں کسی مضون یا مضامین میں ناکامی کی صورت میں دوبارہ دیا جائے

مِحَک اِمْتِحان پَر کَسْنا

امتحان کر کے کھرا کھوٹا معلوم کرنا ، پرکھنا ، آزمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَریافْت کے معانیدیکھیے

دَریافْت

daryaaftदरयाफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 221

دَریافْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شناخت
  • معرفت
  • تحصیل، حصول
  • کھوج، تلاش، جستجو

    مثال - واسکوڈگاما نے پرتگال سے مشرق کی جانب جانے والے بحری راستے کی دریافت کی تھی

  • کسی نئی چیز یا بات کا انکشاف جس کا پہلے سے وجود تو ہو مگر لوگوں کو معلوم نہ ہو، تحقیق
  • جانچ، پوچھ گچھ، استفسار
  • ایجاد

وضاحتی ویڈیو

English meaning of daryaaft

Noun, Feminine

दरयाफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पहचान
  • मा'रिफ़त अर्थात उपलब्धि, रहस्यवादी ज्ञान
  • हासिल करना, प्राप्त करना
  • खोज, तलाश, खोई हुई वस्तु की तलाश करना

    उदाहरण - वास्को डी गामा ने पुर्तगाल से मशरिक़ की जानिब जाने वाले बहरी रास्ते की दरयाफ़्त की थी

  • किसी नई चीज़ या बात का रहस्योद्घाटन जिसका पहले से अस्तित्व तो हो मगर लोगों को मालूम न हो, सत्यवादी खोज या तलाश
  • जाँच, पूछगछ, सवाल करना या पूछना
  • ईजाद अर्थात अविष्कार

دَریافْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَریافْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَریافْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone