تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرز پڑنا" کے متعقلہ نتائج

دَرْز

دراڑ، شگاف، جِھری، چیر

دَرْز کا رَنْدَہ

(بڑھئی) لکڑی کی سطع ہر باریک درز بنانے کا رندہ ، جھری کا رندہ .

دَرْزی

وہ شخص جو پیشے کے طور پر کپڑا سینے کا کام کرتے ہو، وہ شخص جو کپڑا تراش کر سیتا ہو، خیّاظ

دَرْزَن

درزی کی جورو، وہ عورت جو درزی کا پیشہ کرے

دَرْز توڑ

نالیوں کا درمیانی فاصلہ جو مسلسل نہ ہو، غیر مسلسل ترتیب ، خلاف ترتیب جس میں ایک جزو کے بعد دوسرا خلاف آئے پھر تیسرا موافق اور چوتھا خلاف الخ .

دَرْز دار

شیگاف والا ، شیگافتہ ، پرت دار .

دَرْز مال

اُتّو کرنے کا سلائی کی وضع کا نوک دار اور دھاردار اوزار ، انکوتن .

دَرْز بَنْدی

معماری چھت وغیرہ کی جھربوں اور شِگافوں کو بھرنا .

دَرْز کی آری

نازک کام بنانے کی باریک اور قسم کی آری .

دَرْز کَٹ چُنائی

(معماری) جالی چُنائی ، ملِن کی چُنائی ، وہ عام چُنائی جو مقررّہ اور معیّنہ تعمیری اصلول پر کی جائے .

دَرْزی کی سُوئی

(مجاراً) ہر کام کر لیئے والا ، کسی کام میں بند نہ رہنے والا ، ہر کام میں شریک ہو جانے والا .

دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا

ہنرمند کی سمائی پر جگہ ہو سکتی ہے .

دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں

انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .

دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا

انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں

انسان کی حالت یکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے

دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام

جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

تَہ دَرْز

(عو) جس کی تہ بھی نہ ٹوٹی ہو، کورا، اچھوتا.

کورا تَہ دَرْز

۔بالکل نیا کپڑا (ایامیٰ) کورا تہ درز دستر خوان نکال کر بچھایا ہے اور ایک ہی دفعہ میں میلا کیچڑ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرز پڑنا کے معانیدیکھیے

دَرز پڑنا

darz pa.Dnaaदर्ज़ पड़ना

محاورہ

مادہ: دَرْز

دَرز پڑنا کے اردو معانی

  • شگاف ہوجانا، دراڑ ہوجانا، چٹخ جانا

English meaning of darz pa.Dnaa

  • be cracked

दर्ज़ पड़ना के हिंदी अर्थ

  • शिगाफ़ हो जाना, दरार हो जाना, दराड़ हो जाना, चटख़ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرز پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرز پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words