تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں" کے متعقلہ نتائج

دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں

انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .

دَرْزی کی سُوئی

(مجاراً) ہر کام کر لیئے والا ، کسی کام میں بند نہ رہنے والا ، ہر کام میں شریک ہو جانے والا .

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں

انسان کی حالت یکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے

ساجھے کی سُوئی سانگ میں چَلے

حِصّہ داروں میں اِتفاق نہیں ہوتا ، شراکت کی چیز بُری طرح استعمال ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں کے معانیدیکھیے

دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں

darzii kii suu.ii kamKHvaab me.nदर्ज़ी की सूई कमख़्वाब में

ضرب المثل

دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں کے اردو معانی

  • انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .

दर्ज़ी की सूई कमख़्वाब में के हिंदी अर्थ

  • इंसान की हालत बकसां नहीं रहती लिहाज़ा अदना दर्जे का काम करने में श्रम नहीं करनी जाहीए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words