تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَس آئے دَس گَئے" کے متعقلہ نتائج

دَس آئے دَس گَئے

ایسی جگہ بولتے ہیں جہاں آنے جانے کا سلسلہ برابر جاری رہے.

دَس آئے دَس چَلے

ایسی جگہ بولتے ہیں جہاں آنے جانے کا سلسلہ برابر جاری رہے.

آئے ڈَلُّو کے دَس سیرے

گھر گھر پھرنے والے شخص کے لئے مستعمل

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَس آئے دَس گَئے کے معانیدیکھیے

دَس آئے دَس گَئے

das aa.e das ga.eदस आए दस गए

دَس آئے دَس گَئے کے اردو معانی

  • ایسی جگہ بولتے ہیں جہاں آنے جانے کا سلسلہ برابر جاری رہے.

दस आए दस गए के हिंदी अर्थ

  • ऐसी जगह बोलते हैं जहां आने जाने का सिलसिला बराबर जारी रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَس آئے دَس گَئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَس آئے دَس گَئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words