تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ" کے متعقلہ نتائج

دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

رک : دس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ.

دَس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

چند لوگ مل کر ہی مدد کریں تو کسی کا کام یا ضرورت پوری ہوجاتی ہے.

پانچ سات کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

سات پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

کئی آدمیوں کی مدد سے کام پُورا ہو جاتا ہے.

سَو کی لاٹھی ایک کا بوجھ

کچھ لوگوں کی مدد سے کسی کا کام بن جانے کے موقع پر بولتے ہیں .

کی لاٹھی دَس کا بوجْھ

ایک شخص پر کئی آدمیوں کے مصارف کا کا بار یا ذمہ داری ، ایک شخص کی بدولت کئی آدمیوں کی مشکل حل.

دو چار کی لاٹھی ایک آدْمی کا بوجھ

اس موقع پر کہتے ہیں جب دوچار آدمیوں کا کام کسی ایک آدمی کو کرنا پڑے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ کے معانیدیکھیے

دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

das kii laaThii ek jane kaa bojhदस की लाठी एक जने का बोझ

دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ کے اردو معانی

  • رک : دس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ.

दस की लाठी एक जने का बोझ के हिंदी अर्थ

  • रुक : दस पाँच की लाठी एक जने का बोझ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words