تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَس میں" کے متعقلہ نتائج

دَس میں

دس بیس آدمیوں میں ، لوگوں میں ، لوگوں کے سامنے ، مجمع میں.

ہَفْتَہ دَس دِن میں

ہفتے عشرے میں ، سات سے دس دنوں میں ، تھوڑے دنوں میں ۔

ایک ایک زَبان میں دَس دَس سُنانا

ایک سان٘س یا سلسلے میں متعدد کوسنے یا گلیاں وغیرہ دے ڈالنا ، بری طرح کوسنا گالیاں دینا یا ڈانٹنا.

قَسائی کی بیٹی دَس بَرَس میں بَیٹا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہوتا ہے، جس طرح قسائی کی بیٹی خوب گوشت کھا کر جلد بالغہ ہوجاتی ہے اسی طرح امیر اور دولت مند کی بیٹی جلد جوان ہوجاتی ہے.

دُنْیا میں دَس آخِر کُوں سَتَّر

دنیا میں دس (نیکیوں) کے عوض آخرت میں ستر ملیں گی ، دنیا میں کی ہوئی نیکی آخرت میں کام آتی ہے.

آپ ایک کَہیں گے تو مَیں دَس سُناوُں گا

(مد مقابل سے جھگڑے کے موقع پر) زبان روکیے، منھ بند رکھیے میں آپ سے بڑھکر آپ کو کھری کھری سنا سکتا ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَس میں کے معانیدیکھیے

دَس میں

das me.nदस में

دَس میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دس بیس آدمیوں میں ، لوگوں میں ، لوگوں کے سامنے ، مجمع میں.

दस में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दस बीस आदमियों में, लोगों में, लोगों के सामने, भीड़ में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَس میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَس میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words