تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَشَمی" کے متعقلہ نتائج

دَشَمی

قمری مہینے کی ہر ماہ کی دس تاریخ

دُشمن

جو شخص کسی کی جان مال آبرو وغیرہ کے نقصان کا خواہاں ہو، مخالف، بدخواہ، نقصان پہنچانے والا

دُشْمَنی

مخالفت، بَیر، بد خواہی، عداوت، لاگ، خصومت، نقصان پہنچانے کی خواہش

دامی

ایک باجے کا نام، دمامہ .

دَمی

چھوٹا حقہ، گڑگڑی، ناریل کا حقّہ، جس میں پانی نہ ڈالا جائے

دَشْنی

بسولا جس سے بڑھئی لکڑی کو چھیلتا ہے .

دَشْتی

جنگلی، جنگل کا

دُوَمی

دوم کی طرف منسوب ، دوسرے ، دوسری بات

دَسْمی

قمری مہینے کا دسواں دن .

دَشْمَر

دشمر ...ہندی میں اریر کو کیتے ہین اور وہ ایک اناج (دال)ہے

چَتُر دَشی

چاند کی چودھویں تاریخ

دُشْمَنِ جاں

جان کا دشمن

دُشْمَنِ دِیں

دین کے خِلاف کام کرنے والا، دین کو خراب کرنے والا، لامذہب، لادین، رہریہ

دُشْمَنِ جانی

کَٹّر حریف، مخالف

جانی دُشْمَن

وہ دشمن جو ہلاک کرنے کے درپے ہو، جان کا دشمن

اردو، انگلش اور ہندی میں دَشَمی کے معانیدیکھیے

دَشَمی

dashamii•दशमी

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

دَشَمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قمری مہینے کی ہر ماہ کی دس تاریخ
  • دسویں
  • دشہرہ، وجیا دشمی
  • صدی کا آخری عشرہ
  • دسواں اور آخری مرحلہ

Urdu meaning of dashamii

  • Roman
  • Urdu

  • qamarii mahiine kii har maah kii das taariiKh
  • dasvii.n
  • dashahra, vijyaadashmii
  • sadii ka aaKhirii ashra
  • dasvaa.n aur aaKhirii marhala

English meaning of dashamii

Noun, Feminine

  • tenth day of the lunar fortnight
  • tenth
  • Dussehra-festival, tenth day of the fortnight of Kunwar, when the victory of Rama over Ravan is commemorated
  • last ten years of a century
  • tenth decade or last stage of human life

दशमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चांद्र मास के प्रत्येक पक्ष की दसवीं तिथि
  • दसवीं
  • दशहरा, विजयादशमी
  • शताब्दी का अंतिम दशक
  • दसवीं और अंतिम अवस्था, मरणावस्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَشَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَشَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone