تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَشْتِ بلَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَشْتِ بلَا کے معانیدیکھیے
دَشْتِ بلَا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مصیبت یا بلا کی جگہ ؛ (مجازاً) کربلا کا میدانِ جنگ جس میں امام حسینؓ اِبتلا و امتحان سے دوچار ہوئے .
شعر
اس دشت بلا میں نہ سمجھ خود کو اکیلا
میں چوب کی صورت ترے خیمے میں گڑی ہوں
آگے پیچھے دائیں بائیں سائے سے لہراتے ہیں
دنیا بھی تو دشت بلا ہے ہم ہی نہیں دیوانے لوگ
ان کی جنت بھی کوئی دشت بلا ہی ہوگی
زندہ رہنے کو جو لذت نہیں بننے دیتے
English meaning of dasht-e-balaa
Noun, Masculine
- desert of calamity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَشْتِ بلَا)
دَشْتِ بلَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔