تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَشْتِ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَشْتِ جاں کے معانیدیکھیے
دَشْتِ جاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) جسم انسانی .
شعر
میں رقص کرتا ہوا بگولا جو دشت جاں میں بھٹکا چکا ہے
اب اپنی سانسوں کی آندھیوں سے بس اپنی مٹی اڑا رہا ہوں
کسی کو کیا خبر احساس ہے لیکن مرے دل کو
کہ اس کے پیار کی برسات میرے دشت جاں تک ہے
یہی سکوت یہی دشت جاں کا سناٹا
جو سننا چاہے کوئی تو صدا بھی دیتا ہے
English meaning of dasht-e-jaa.n
Noun, Masculine
- desert of life, (met.) the human body
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَشْتِ جاں)
دَشْتِ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔