تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَسْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَسْنا کے معانیدیکھیے
ڈَسْنا کے اردو معانی
فعل
- سانپ کا کاٹنا، ڈنک مارنا، ڈنگنا، کاٹنا
فعل متعدی
- سان٘پ یا بچّھو وغیرہ کا کاٹنا، زہریلے جانور یا کیڑے کا کاٹ لینا
- (مجازاً) تکلیف پہن٘چانا، اذیّت دینا
شعر
ہوس کے ناگ نے دن رات رکھا اپنے چنگل میں
بہت کھیلا ہمارے تن سے ڈسنا رہ گیا باقی
English meaning of Dasnaa
Verb
- bite or sting
- cause agony
- to sting, bite
डसना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- डसना
- साँप या इस प्रकार के अन्य विषैले कीड़े का दाँत से काटना
- डंक मारना
ڈَسْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَسْنا)
ڈَسْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔