تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسوں" کے متعقلہ نتائج

دَسوں

دس کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل، دس کے دس، تمام، پورے یا دس کے دس

دَسوں دِشا

دس سمتیں یا دس طرفیں ، یعنی شمال ، جنوب ، مشرق ، مغرب ، اوپر نیچے اور چاروں کونے .

دَسوں دُوار

جسمِ انسانی کے دس دروازے یعنی دونوں آنکھیں دونوں کان دونوں نتھنے ، من٘ھ ، ناک ، مقعد ، پیشاب گاہ .

دَسوں اُنگلیاں دَسوں چَراغ

ہنرمند لڑکی یا عورت، سلیقہ شعار، پیاری عورت

پَر ناری پَینی چُھری کوئی مَت لاؤ سَنگ، دَسوں سِیْس راونَ کے ڈھائے گئے اس ناری کے سَنگ

غیر عورت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہیے، راون نے دس سر اسی وجہ سے گن٘وائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسوں کے معانیدیکھیے

دَسوں

daso.nदसों

وزن : 12

دَسوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دس کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل، دس کے دس، تمام، پورے یا دس کے دس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daso.n

Noun, Masculine

  • all ten

दसों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दस, दस के दस, तमाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone