تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت بَخَیر" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَخَیر

خدا خیر کرے، اللہ محفوظ رکھے، جب کسی چوٹ، مرض (جسے پھوڑا وغیرہ) یا تکلیف کا ذکر کرتے ہیں یا اس چوٹ اور مرض کی جگہ اپنے یا اپنے کسی مخاطب کے جسم کے کسی حصّے میں ہاتھ کے اشارے سے بتاتے ہیں تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت بَخَیر کے معانیدیکھیے

دَسْت بَخَیر

dast-baKHairदस्त-बख़ैर

وزن : 21121

عبارت

دَسْت بَخَیر کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • خدا خیر کرے، اللہ محفوظ رکھے، جب کسی چوٹ، مرض (جسے پھوڑا وغیرہ) یا تکلیف کا ذکر کرتے ہیں یا اس چوٹ اور مرض کی جگہ اپنے یا اپنے کسی مخاطب کے جسم کے کسی حصّے میں ہاتھ کے اشارے سے بتاتے ہیں تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں.

English meaning of dast-baKHair

Persian, Arabic

  • expression used when locating the place of disease in the body

दस्त-बख़ैर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • जब किसी को यह बताना होता है कि अमुक व्यक्ति के शरीर में कोई बाधा या फोड़ा आदि किस स्थान पर है, तो उसके शरीर पर उसी जगह हाथ रखते हुए यह वाक्य कहते हैं, जैसे—कहे दस्तबखैर, उनके भी इस स्थान पर फोड़ा है या था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت بَخَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت بَخَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words