تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت بَرْدار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

باز آنے والا، کنارہ کش

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت بَرْدار کَرْنا کے معانیدیکھیے

دَسْت بَرْدار کَرْنا

dast-bardaar karnaaदस्त-बरदार करना

محاورہ

دَسْت بَرْدار کَرْنا کے اردو معانی

  • علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

दस्त-बरदार करना के हिंदी अर्थ

  • अलग करना, मुक्त करना, जुदा करना, हटाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت بَرْدار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت بَرْدار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone