تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت بَرْدار" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

باز آنے والا، کنارہ کش

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت بَرْدار کے معانیدیکھیے

دَسْت بَرْدار

dast-bardaarदस्त-बरदार

اصل: فارسی

وزن : 21221

دَسْت بَرْدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باز آنے والا، کنارہ کش
  • کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اُٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق
  • لاتعلق، علیحدہ، بے نیاز، (کسی کام سے) ہاتھ اُٹھا لینے والا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of dast-bardaar

Noun, Masculine

  • one who withdraws, to withdraw the hand, to leave, to let alone
  • retired

दस्त-बरदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसने किसी वस्तु पर से अपना स्वत्व (एकाधिकार) हटा लिया हो; किसी कार्य या बात से स्वयं को अलग कर लेने वाला; जो बेदावा हो, बेतअल्लुक़, विरक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت بَرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت بَرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words