تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْت بَرْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت بَرْدار کے معانیدیکھیے
دَسْت بَرْدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باز آنے والا، کنارہ کش
- کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اُٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق
- لاتعلق، علیحدہ، بے نیاز، (کسی کام سے) ہاتھ اُٹھا لینے والا
وضاحتی ویڈیو
شعر
دست بردار ابھی تیری طلب سے ہو جائیں
کوئی رستہ بھی تو ہو لوٹ کے گھر جانے کا
دست بردار نہیں رسم تعلق سے میں
پھر بھلا کیوں مجھے احباب نظر آتے نہیں
دست بردار اگر آپ غضب سے ہو جائیں
ہر ستم بھول کے ہم آپ کے اب سے ہو جائیں
English meaning of dast-bardaar
Noun, Masculine
- one who withdraws, to withdraw the hand, to leave, to let alone
- retired
दस्त-बरदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसने किसी वस्तु पर से अपना स्वत्व (एकाधिकार) हटा लिया हो; किसी कार्य या बात से स्वयं को अलग कर लेने वाला; जो बेदावा हो, बेतअल्लुक़, विरक्त
دَسْت بَرْدار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْت بَرْدار)
دَسْت بَرْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔