تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتِ حِنائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ حِنائی کے معانیدیکھیے
دَسْتِ حِنائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مہندی سے سرخ سرخ ہاتھ، مہندی لگے ہاتھ
- (مجازاً) محبوب کے ہاتھ
شعر
کھل اٹھے گل یا کھلے دست حنائی تیرے
ہر طرف تو ہے تو پھر تیرا پتا کس سے کریں
چوم کر آیا ہے یہ دست حنائی آپ کا
کیوں نہ رکھوں میں کلیجے سے لگا کر تیر کو
English meaning of dast-e-hinaa.ii
Noun, Masculine
- hennaed hand
दस्त-ए-हिनाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मेहंदी लगे हाथ, मेहंदी से लाल-लाल हाथ
- (लाक्षणिक) प्रिय के हाथ, महबूब के हाथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتِ حِنائی)
دَسْتِ حِنائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔