تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِنائی" کے متعقلہ نتائج

حِنائی

مہندی لگا ہوا (عموماً ہاتھ پاؤں وغیرہ)

حِنائی کاغذ

ایک قسم کا کاغذ جس کا رنگ حنا کے بھیگے اور ہلکے رنگ سے مشابہ ہوتا ہے

دُزْدِ حِنائی

دُزد حنا، مہندی لگانے کے بعد باقی رہ جانے والی سفیدی، مہندی کا چور

دَسْتِ حِنائی

مہندی سے سرخ سرخ ہاتھ، مہندی لگے ہاتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں حِنائی کے معانیدیکھیے

حِنائی

hinaa.iiहिनाई

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: رنگ

حِنائی کے اردو معانی

صفت

  • مہندی لگا ہوا (عموماً ہاتھ پاؤں وغیرہ)
  • مہندی کا رنگ
  • مہندی لگا کر لال کیا ہوا
  • زردی مائل سرخ رنگ، مہندی کے رنگ کا
  • حنا یعنی مہندی کی پسی ہوئی پتیوں کے رنگ کا
  • آم کی ایک قسم
  • گھوڑے کی ایک قسم

شعر

English meaning of hinaa.ii

Adjective

  • of henna, of or having the colour of henna, red, stained with henna

हिनाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मेहंदी लगा हुआ (प्रायः हाथ-पाँव आदि)
  • मेहंदी का रंग
  • मेंहदी लगा कर लाल किया हुआ
  • पीलापन लिए हुए लाल रंग
  • हिना अर्थात मेंहदी की पिसी हुई पत्तियों के रंग का
  • आम का एक प्रकार, घोड़े का एक प्रकार
  • घोड़े की एक नस्ल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِنائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِنائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone