تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْت گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت گاہ کے معانیدیکھیے
دَسْت گاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دست گاہ حامی و ناصر، منزلِ مراد
- قُدرت، سامان، مہارت، مشق
- سرمایہ، ساز وسامان، مقدور، مقدرت
- رسائی، دست رسی
- قابلیت، لیاقت
- کارخانہ، کاروبار کی جگہ
- (موسیقی) موسیقی کی دھن، اصول، موسیقی کا نظام
شعر
پایا بلند کیوں نہ ہمارا ہو اے جلیلؔ
پایا ہے فیض امیر سخن دستگاہ سے
ہو کیوں نہ اس کو فقر کی باتوں میں دست گاہ
ہے بالکا نظیرؔ پراتم فقیر کا
ہے دست گاہ اپنی سب شے میں کار فرما
گر فصد ہیں تو ہم ہیں فصاد ہیں تو ہم ہیں
English meaning of dast-gaah
Noun, Feminine
- power, intellect, skill, merit, ability
- gadget, machine
- understanding, knowledge, command, reach, strength
- means
- factory, place of business
- system of melody and songs
दस्त-गाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सामर्थ्य, शक्ति, कुद्रत, योग्यता, विद्वत्ता, इल्मीयत, कुदरत, सामान, सरमाया, महारत, मश्क़, रसाई, क़ाबिलीयत, ताक़त
- (संगीत) संगीत की धुन, उसूल, संगीत का निज़ाम
- कारख़ाना, कारोबार की जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْت گاہ)
دَسْت گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔