تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت گاہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتْرَس

رسائی، پہنچ

دَسْتْرَس پَہُنچْنا

قابو پانا یا چلنا

دَسْتْرَس چَلْنا

قابو پانا یا چلنا

دَسْتْرَس نَہ پَہُنچْنا

قابو نہ ہونا ، جب ہرن پر دسترس نہ پہنچا اور وہ زندہ گرفتار نہ ہوا فوراََ ترکش سے تیر ... پیوستہ کر کے لگایا .

دَسْتْرَس حاصِل کَرْنا

مہارت حاصل کرنا، مشق حاصل کرنا

دَسْتَرَس سے باہَر

دَسْتْرَس حاصِل ہونا

مہارت ہونا، مشق حاصل ہونا

دسترس گم شدگی

دَسْتَرَس سے باہَر ہونا

قابلیت و لیاقت : مقدرت سے بڑھ کر ہونا ؛علم و ذہن کی رسائی سے دور ہونا .

distress

آفَت

دَسْتِ رَسا

کام سر انجام دینے والا ہاتھ

دَسْتِ راسْت

دایاں ہاتھ

دَسْتِ راسْتی

درباری امرا و وزرا جو بادشاہ یا کسی امیر کے قریب دائیں جانب بیٹھیں، خواص

قابِلِ دَسْتَرَس

نا قابِلِ دَسْترَس

distrustfully

بد گمانی سے

distressful

اَلَم ناک

distressfulness

تکلیف دہی

distrustfulness

بے اعتمادا پن

distressed

آزار رسیدہ

distressing

آزار دہ

distrustful

بَد گُمان

دَسْتُور ساز

آئین بنانے والا، وہ اسمبلی یا مجلس، جو مُلک کا دستور (بنیادی قانون) بنائے، بنیادی قوانین تیار کر نے والا

distrust

بھروسا نہ کرنا

دَسْتُور سازی

دستور بنانے کا عمل .

دَسْتْ رَسی

امداد، دستگیری

دَسْت راسی

رک : دست راستی .

دَسْت رَسِیدَہ

دَسْتُورِ اَساسی

جمہوری حکومت کا بنیادی قانون ؛ سیکولرازم .

دَسْتَۂ رِیسْماں

رِیل جس پر دھاگا لپیٹتے ہیں، دھاگے کی نلکی

signal of distress

جہاز رانی: مدد کی پکار خصوصاً جہاز پر سے توپیں داغ کر۔.

cry of distress

فُغاں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت گاہ کے معانیدیکھیے

دَسْت گاہ

dast-gaahदस्त-गाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: موسیقی

دَسْت گاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دست گاہ حامی و ناصر، منزلِ مراد
  • قُدرت، سامان، مہارت، مشق
  • سرمایہ، ساز وسامان، مقدور، مقدرت
  • رسائی، دست رسی
  • قابلیت، لیاقت
  • کارخانہ، کاروبار کی جگہ
  • (موسیقی) موسیقی کی دھن، اصول، موسیقی کا نظام

شعر

English meaning of dast-gaah

Noun, Feminine

  • power, intellect, skill, merit, ability
  • gadget, machine
  • understanding, knowledge, command, reach, strength
  • means
  • factory, place of business
  • system of melody and songs

दस्त-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सामर्थ्य, शक्ति, कुद्रत, योग्यता, विद्वत्ता, इल्मीयत, कुदरत, सामान, सरमाया, महारत, मश्क़, रसाई, क़ाबिलीयत, ताक़त
  • (संगीत) संगीत की धुन, उसूल, संगीत का निज़ाम
  • कारख़ाना, कारोबार की जगह

دَسْت گاہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone