تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْت و بازُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت و بازُو کے معانیدیکھیے
دَسْت و بازُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہاتھ اور بانہیں
- قوّت بازو
- کار ساز، مددگار
شعر
نظر لگے نہ کہیں اس کے دست و بازو کو
یہ لوگ کیوں مرے زخم جگر کو دیکھتے ہیں
English meaning of dast-o-baazuu
Noun, Masculine
- hands and shoulders
- the strength of arms
- helper
दस्त-ओ-बाज़ू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हाथ और बाँहें
- भुजाओं की शक्ति
- काम बनाने वाला, मददगार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْت و بازُو)
دَسْت و بازُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔